تازہ تر ین
شوبز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نرگس کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی

لاہور(ویب ڈیسک)ایف بی آر نے تھیٹر کی معروف اداکارہ نرگس کو9 اگست تک جواب جمع کرانےکانوٹس بھیجتے ہوئے بینک اکاو¿نٹس اوراثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نرگس کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی.

ایشوریہ رائے بچن برائڈز ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت

ممبئی(شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن برائڈز ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے برائڈز ٹوڈے میگزین کے اگست شمارے کے سرورق کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی.

اپنے کردار کے انتخاب پر بہت توجہ دیتی ہوں‘ہنی شہزادی

لاہور(شوبزڈےسک)اسٹیج کی نامور اداکارہ ہنی شہزادی کہا ہے کہ ہمیشہ اپنی مرضی اور معیار کے مطابق کام کیا ہے ۔آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہنی شہزادی نے بتایا کہ میں اپنے کردار کے انتخاب پر بہت توجہ.

فلم”ریس تھری“ میں کام کرنے پر انیل کپور کو تنقید کا سامنا

ممبئی (شوبزڈےسک) انیل کپورفلم” ریس“ سیریز کی پہلی دونوں فلموں میں بھی انسپکٹر کے کردار میں نظر آئے تھے، تاہم اس سیریز کی تیسری فلم میں کام کرنے پر انہیں بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ریس تھری میں کام کرنے.

ثناءنے بہترین سپورٹنگ رول کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور ( شوبزڈےسک) فلمسٹار ثناءنے کینیڈا میں ہونے والے ایوارڈ شو میں بہترین سپورٹنگ رول کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والے ایوارڈ شو میں ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے.

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی کرکٹرز اور اداکارعامر خان مدعو

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے سابق بھارتی کرکٹرز کپل دیو، سنیل گواسکر، نوجوت سنگھ سدھو اور بالی وڈ اداکار عامر خان کو مدعو کرلیا۔تحریک انصاف کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv