تازہ تر ین
شوبز

سلمان خان فیورٹ ، کترینہ کیساتھ کام کی آفر پرمثبت جواب ، پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز کے انوکھے انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیا کہ وہ بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بڑے مداح ہیں اور اگر انہیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو وہ کترینہ کیف کے ہیرو بننا پسند.

ماورا حسین ، عمران عباس ، جاوید شیخ سمیت شوبز سٹارز کی عید کیسے گزری ، دیکھئے خبر

لاہور (ویب ڈیسک)عید الاضحیٰ قربانی اور ایثار کا نام ہے، جسے پوری دنیا کے مسلمان سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ساتھ بھرپور جوش و جذبے سے مناتے ہیں، ایسے میں ہمارے شوبز اسٹارز نے بھی بڑی عید کی خوشیاں اپنے.

پریانکا کی منگنی بالی ووڈ ستارے نہال

لاہور (نیااخبار رپورٹ) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی آنے والی زندگی کیلئے بالی ووڈ ستاروں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں منگنی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پریانکا چوپڑا کے.

ستاروں کی جانب سے عیدالاضحیٰ مبارک

لاہور (ویب ڈیسک)عید الضحیٰ کی تیاریاں کئی دنوں سے جوش و خروش سے جاری تھیں، اور ا?ج پورے پاکستان میں عید قربان منائی جارہی ہے۔اس دوران جہاں لوگ اللہ کی راہ میں قربانی کررہے ہیں وہیں ایک دوسرے کو مبارک.

عید الاضحیٰ پر مقامی سینما میں پاکستانی فلموں کا راج ہوگا

کراچی(ویب ڈیسک) عید الاضحیٰ کے موقع پر مقامی سینماو¿ں میں تین پاکستانی فلمیں ریلیز ہورہی ہیں۔بڑی عید پر مقامی سینماو¿ں میں بڑی فلمیں ریلیز ہورہی ہیں جن میں ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کی فلم”جوانی پھر نہیں آنی2“، حمزہ علی.

عاطف اسلم کا ’دیکھتے دیکھتے‘ بڑی عید کا تحفہ

ممبئی (ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کا گانا ’دیکھتے دیکھتے‘ ریلیز کر دیا گیا ہے جس پر گلوکار کا کہنا ہے کہ ’دیکھتے دیکھتے‘ عید کا مزہ دوبالا کردے گا۔عاطف.

بڑی عید پر کونسی فلم آگے رہے گی؟

کراچی(ویب ڈیسک) بڑی عید پر تین بڑی فلموں کا مقابلہ ہوگا جس میں ’لوڈ ویڈنگ‘، ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ اور ’پرواز ہے جنون‘ شامل ہیں۔تینوں میں سے کون سی فلم کمائی میں اول آئے گی، اس کا فیصلہ تو.

پریانکا اور ان کے منگیتر نے یتیم بچیوں کے ساتھ وقت گزارا

ممبئی(ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے یتیم بچیوں کے ساتھ وقت گزارنے اور ان کے لیے خوبصورت گانا گانے پر اپنے منگیتر نک جونز کا شکریہ اداکیا ہے۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر ایک.

نامور بالی ووڈ اداکارہ سجاتا کمارکینسر کے باعث انتقال کرگئیں

ممبئی(ویب ڈیسک) فلم”انگلش ونگلش“میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بڑی بہن کا کردار ادا کرنے والی ناموربالی ووڈ اداکارہ سجاتا کمار کینسر کے باعث انتقال کرگئیںبھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سجاتا کمار 53 سال کی عمر میں کینسر کے باعث.

رنویر کی عزت نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین دپیکا پر برس پڑے

ممبئی(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رنویر سنگھ کی عزت نہیں کرسکتیں تو انہیں چھوڑ دو۔گزشتہ روز پریانکا چوپڑا نے’ورلڈ فوٹوگرافی ڈے‘ پرانسٹا گرام پر اپنی اوراپنے.

بے شرم ، بے حیا ۔۔۔اداکارہ ماورا حسین کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں کہ سوشل میڈیا پر نیا طوفان کھڑا ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک ) اداکارہ ماورہ حسین اپنی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کی پرموشن میں مصروف ہیں اور اس دوران مختلف شہروں اور تقریبات میں جارہی ہیں۔ ہر تقریب میں ان کا لباس بھی مختلف ہوتا ہے جو.

میری منزل صرف فلم نہیں ،ٹی وی بھی کروں گی ،حمائمہ ملک

لاہور: اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ ایکٹنگ کیلیے خود کوصرف فلموں تک محدود نہیں رکھنا چاہتی۔ مجھے ٹی وی ڈراموں میں جب کوئی اچھا کردارآفرہوگا تومیں ضرور کام کروں گی۔’ئے حمائمہ ملک نے کہا کہ  جس طرح ریمپ پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv