تازہ تر ین
شوبز

”میں ذہنی تناﺅ کا شکار ہوں “ انڈین فلموں کے مشہور ڈانسر نے خود کشی کر لی

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے مشہور ریپر اور ڈانسر ابھیجیت شندے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ ڈانسر ابھیجیت شندے ممبئی میں رہائش پذیر تھے جہاں انہوں نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا.

عارف لوہار نے ”جیوے پاکستان فیسٹیول“ میں چار چاند لگا دیئے

لاہور(شوبز ڈیسک)ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) کے تعاون سے جیوے پاکستان کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جنرل سید سہیل بخاری منتظمین میں شامل تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت اور نعتِ رسول.

حریم فاروق کے ”میں خیال ہوں کسی اور کا“ کی یوکے میں دھوم

لاہور(شوبزڈیسک)مقبول جوڑی حریم فاروق اور علی رحمان خان کے ڈراموںنے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے شروع کردیئے ہیں۔ان کے نئے ڈرامے "میں خیال ہوں کسی اور کا"نے نئی کامیابی کی منازل طے کرتے ہوئے یوکے میں سلمان خان کے.

فہد‘ حمزہ یا ہمایوں ‘رزلٹ 2 دن بعد‘فلموں کی دوڑ برابر

لاہور(شوبزڈیسک) عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم”جوانی پھر نہیں آنی 2“ ”لوڈویڈنگ“ اور”پروازہے جنون“کے واضح میدان مارنے کی اطلاعات نہیں آئیں البتہ کہا جا رہا ہے کہ کچھ لاکھ سے جوانی پھر نہیں آنی آگے ہے جس میں.

سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ”ریس3“ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا گیا ہے جس کی اطلاع ٹوئٹر پر دیتے ہوئے.

عینی جعفری اور صدف کنول کی ”بالوماہی“ عیدکے دن ٹی وی پر

لاہور(شوبزڈیسک) 2017 کی رومانو ی مزاحیہ فلم ”بالو ماہی“ عید الاضحی پر بین الاقوامی ٹی وی کےلئے پیش کی گئی۔پیشکش سعدیہ جبار، ایم اشرف چوہدری اور ایم ارشد چوہدری کی اور کہانی سعد اظہر کی تھی جبکہ حسام حسین نے.

”جوانی پھر نہیں آنی 2“ نے پاکستانی شائقین کے دل جیت لئے

کراچی(ویب ڈیسک) عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم”جوانی پھر نہیں آنی 2“ نے باقی دونوں فلموں”لوڈویڈنگ“ اور ”پروازہےجنون“کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک بار پھر میدان مارلیا۔جوانی پھر نہیں آنی2بڑی عید پر مقامی سینماﺅں میں ریلیز ہونے والی ہمایوں.

پاکستان کا سلمان خان ہوں، فہد مصطفیٰ

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ پچھلے 4 سال سے میری فلمیں عید پر ریلیزہورہی ہیں لہٰذا معذرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا کہ میں پاکستان کا سلمان خان ہوں۔حال ہی میں بی بی سی ایشین.

سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ”ریس3“ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا گیا ہے جس کی اطلاع ٹوئٹر پر.

سلمان خان فیورٹ ، کترینہ کیساتھ کام کی آفر پرمثبت جواب ، پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز کے انوکھے انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیا کہ وہ بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بڑے مداح ہیں اور اگر انہیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو وہ کترینہ کیف کے ہیرو بننا پسند.

ماورا حسین ، عمران عباس ، جاوید شیخ سمیت شوبز سٹارز کی عید کیسے گزری ، دیکھئے خبر

لاہور (ویب ڈیسک)عید الاضحیٰ قربانی اور ایثار کا نام ہے، جسے پوری دنیا کے مسلمان سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ساتھ بھرپور جوش و جذبے سے مناتے ہیں، ایسے میں ہمارے شوبز اسٹارز نے بھی بڑی عید کی خوشیاں اپنے.

پریانکا کی منگنی بالی ووڈ ستارے نہال

لاہور (نیااخبار رپورٹ) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی آنے والی زندگی کیلئے بالی ووڈ ستاروں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں منگنی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پریانکا چوپڑا کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv