تازہ تر ین

بے شرم ، بے حیا ۔۔۔اداکارہ ماورا حسین کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں کہ سوشل میڈیا پر نیا طوفان کھڑا ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک ) اداکارہ ماورہ حسین اپنی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کی پرموشن میں مصروف ہیں اور اس دوران مختلف شہروں اور تقریبات میں جارہی ہیں۔ ہر تقریب میں ان کا لباس بھی مختلف ہوتا ہے جو توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے تاہم اب انہوں نے ایسا لباس زیب تن کرلیا کہ پاکستانیوں کو شدید غصہ چڑھ گیا اور سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان امڈ آیا۔فلم کی پرموشن کے دوران ماورہ حسین نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا جو شاید پاکستانیوں کے شرم و حیا کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ ماورہ کی اس لباس میں جیسے ہی تصاویر سامنے آئیں پاکستانی ان پر ٹوٹ پڑے۔

مہرش نے کہا ’ بکری کی شکل ہے اور سیکسی بنی پھرتی ہے‘

میمن نے لکھا ’ ڈوب کے مر جانا چاہیے‘۔ 

عبداللہ چیمہ نے دونوں بہنوں ماورہ اور عروہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا ’ بے شرم ، بے حیا، یہ دونوں بہنیں کیسا پاکستانی کلچر پیش کر رہی ہیں ، یار کچھ تو شرم ہوتی ہے‘۔

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv