تازہ تر ین
شوبز

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی ‘حُقہ بار’ پر چھاپے کے دوران گرفتار

ممبئی: معروف بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کے فاتح منور فاروقی کو ‘حُقہ بار’ پر چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 مارچ کی رات تقریباََ 10 بجکر 30.

بالی ووڈ میں لوگ بوائے یا گرل فرینڈ کے ذریعے نشانہ بناتے ہیں، روینہ ٹنڈن

ممبئی: اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں لوگ بوائے یا گرل فرینڈ کے ذریعے آپ کو نشانہ بناتے ہیں۔ بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے فلمی کیرئیر کے.

گووندا ہندو انتہاپسند تنظیم کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

 ممبئی: بھارتی اداکار گووندا ہندو انتہاپسند تنظیم ’شیوسینا‘ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار نے مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے اداکار کو شمالی وسطی ممبئی سے لوک.

ہندو انتہاپسندوں کی مسلمان خاندان سے بدتمیزی، سوارا بھاسکر کا سخت ردعمل

 ممبئی: بھارتی شہر بجنور میں مسلمان خاندان کو ہولی کے تہوار میں ہراساں کرنے پر بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے سخت ردعمل دیا ہے۔ بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان خاندان کو ہولی کے موقع پر گھیر کر ان پر پانی کی.

ثنا جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کی پوسٹ وائرل

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید کی سالگرہ پر اُن کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ ثنا جاوید آج (25 مارچ) اپنی 31 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، اس موقع پر اداکارہ کے.

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کرلی

راجستھان: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو نے 23 مارچ کو ریاست راجستھان کے شہر اودے.

عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ اور عالیہ، رنبیر کی راحہ ہمشکل قرار

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ اور بالی ووڈ اسٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی راحہ کپور کو سوشل میڈیا صارفین نے ہمشکل قرار دے دیا۔ حال ہی میں عاطف اسلم نے اپنی اکلوتی.

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت رواں سال بھارت میں ہونے والے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 24 مارچ اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی).

خاندان والے مجھے ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے، علی عظمت کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ایک ریڈیو اور ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے۔  ایک تازہ انٹرویو میں گلوکار نے بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ خاندان میں تمام افراد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv