تازہ تر ین
pakistan

میں واپس آو¿ں گا اور عدالتوں کا سامنا کروں گا، پرویز مشرف

راولپنڈی (ویب ڈیسک )راولپنڈی میں وکلا سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان کی تمام عدالتوں، آئین اور قانون کی عزت ہونی چاہیے، مجھ پر سیاسی مقدمے قائم کیے جارہے ہیں، مجھے عدالتوں میں جانے.

پی ٹی آئی کا نوازشریف کے خلاف ایجنڈا عدالت سے پورا ہورہا ہے، احسن اقبال

لاہور (ویب ڈیسک )ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال سمیت ن لیگ کے متعدد رہنماو¿ں نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے.

حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کرے تو عدالت کو مجبوراً کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

لاہور(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ کے مقدمات کی سماعت میں وقفے کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ بار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے.

پاکستان میں ووٹ کے تقدس کو تماشا بنا دیا گیا: نواز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کروڑوں عوام کا مقبول نعرہ”ووٹ کوعزت دو“بن چکا ہے۔ یہ نعرہ اپنے اندر پاکستان کی ساری تاریخ سموئے ہوئے.

‘ووٹ کو عزت دو’ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) "ووٹ کو عزت دو" کے عنوان سے سیمینار 17 اپریل کی سہہ پہر 3 بجے نیشنل لائبریری آڈیٹوریم اسلام آباد میں ہوگا۔ سیمینار میں نوازشریف، محمودخان اچکزئی، میر حاصل بزنجو، سینیٹر مشاہداللہ سمیت دیگر ممتاز سیاسی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv