تازہ تر ین
pakistan

نیب: عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بیانات قلمبند

پشاور: (ویب ڈیسک) نیب خیبرپختونخوا نے باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تعینات سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 12 افسران اور ٹیکنیکل سٹاف کے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے بیانات قلبمند کر لئے ہیں۔چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے.

ساہیوال: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

ساہیوال: (ویب ڈیسک) ساہیوال میں گورنر پنجاب رفیق احمد رجوآنہ کی بیٹی کی گاڑی کو یوسف والا کے قریب حادثہ پیش ا?یا، حادثہ میں گورنر پنجاب کی بیٹی انعم اور فلپائنی شہری فاطمہ معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد.

پنجاب حکومت اور مذہبی جماعت کے مذاکرات

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت اور مذہبی جماعت کے مذاکرات، وفاقی حکومت کے فیض آباد معاہدے پر عملدرآمد کا وعدہ، ظفرالحق رپورٹ شائع اور مقدمات ختم کرنے کی یقین دہانی بھی کروا دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت اور مذہبی جماعت.

دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف ابھی بہت کچھ کیا جانا ہے، آرمی چیف

خیبر پختونخواض(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے خیبر پختونخوا کے عمائدین نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق.

پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتمام سوات میں جلسہ، پاک فوج کے حق میں نعرے

سوات ( ویب ڈیسک )پاکستان زندہ باد موومنٹ کے تحت سوات کے علاقے مٹہ میں جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے کے شرکاءنے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔فاٹا میں امن آئے تھوڑا عرصہ گزرا اور کچھ.

سپریم کورٹ نااہلی مدت کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق.

کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 5 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)ڈی جی سول ڈیفنس کے مطابق بلیلی کے علاقے میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوا جنہیں.

”مینوں معاف کر دیو، میتھوں غلطی ہوگئی“ آخر کارنعیم بخاری نے چیف جسٹس سے معافی مانگ لی

پاکستان (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز چیف جسٹس سے متعلق ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں، ٹی وی پر اپنے ریمارکس کی وضاحت بھی کردی تھی، پہلے.

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی  پاکستان پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملالہ وزیر اعظم شاہد خاقان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی۔20 سالہ ملالہ یوسف زئی پاکستان میں چار دن قیام کریں گی۔.

یوم پاکستان پر مسلح افواج نے دشمن کے دلوں پر ہیبت طاری کردی،پریڈمیں اپ ڈیٹ نظام کیساتھ جدید ترین میزائل سامنے آگئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک )یوم پاکستان پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر دفاعی و فوجی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا جس کی وجہ سے دشمن پر دھاک بیٹھ گئی ،اپ ڈیٹ نظام کے ساتھ پریڈ میں.

’خادم حسین رضوی کرپٹ ہیں اور ان کے ساتھی۔۔۔ “آئی ایس آئی نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی، ایسا انکشاف کردیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے رہنما علامہ خادم رضوی اور ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی ساکھ قابل اعتماد نہیں ہے، تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی ایک کرپٹ آدمی ہیں جبکہ اشرف آصف جلالی ایک موقع پرست.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv