تازہ تر ین
pakistan

ای وی ایم سے خوفزدہ اپوزیشن کو اپناسیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے خوفزدہ اپوزیشن کو اپناسیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ اپوزیشن پاکستان کی تاریخ کی.

پاکستانی سیریل کلر جاوید اقبال پر بننے والی سیریز کا ٹریلر ریلیز

100 بچوں کے قاتل بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم ’’جاوید اقبال؛ دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے  سیریل کلر‘‘کا ٹریلر ریلیز  کر دیا گیا ہے۔  پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین فلم.

شاہ محمود قریشی دورہ بیلجیئم مکمل کرکے وطن روانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنی ہم منصب صوفی ولمس کی دعوت پر دورہ ء بیلجیئم مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے۔ برسلز انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر بیلجیئم میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ اور پاکستانی سفارتخانے.

ورچوئل کانفرنس میں پاکستان کو مدعو کرنے پر امریکہ کے شکر گزار ہیں ، عاصم افتخار

عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ جمہوریت پر ہونی والی ورچوئل سربراہی کانفرنس میں پاکستان کو مدعو کرنے پر امریکہ کے شکر گزار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ جمہوریت کے موضوع پر ورچوئل.

بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ لے لی فخر ہے کہ میرے پاس اتنی اچھی ٹیم ہے، کپتان بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرنے کے بعد بابر اعظم نے.

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی آخری رسومات دارالحکومت کولمبو کے قریب علاقے گانے ملا میں ادا کردی گئیں۔ پریانتھا کمارا کی میت گزشتہ دنوں لاہور سے کولمبو پہنچی.

زمین ڈویلپمنٹس اور بودلہ بلڈرز کے مابین ڈی ایچ اے ملتان میں گالف ویوز رومینزا تعمیر کرنے کا معاہدہ

 تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے  سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام  کے تعمیراتی ادارے زمین ڈویلپمنٹس اور بودلہ بلڈرز کے مابین  ڈی ایچ اے ملتان میں گالف ویو زرومینزا کے نام سے پُرتعیش رہائشی منصوبہ تعمیر کرنے.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت میں ہیلی کاپٹرکریش پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ندیم رضا.

پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

تفصیلات کے مطابق ڈھاکا ٹیسٹ میں جہاں پاکستان نے شاندار کامیابی اپنے نام کی وہیں ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ بھی رقم کی۔ ڈھاکا ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی بولرز نے 13 وکٹیں حاصل کیں اور یوں پاکستان ٹیسٹ میچ.

الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے ممبران کی تعیناتی کا معاملہ

الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے دو ممبران کی تعیناتی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے حوالے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv