Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

زمین ڈویلپمنٹس اور بودلہ بلڈرز کے مابین ڈی ایچ اے ملتان میں گالف ویوز رومینزا تعمیر کرنے کا معاہدہ

By adminدسمبر 8, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے  سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام  کے تعمیراتی ادارے زمین ڈویلپمنٹس اور بودلہ بلڈرز کے مابین  ڈی ایچ اے ملتان میں گالف ویو زرومینزا کے نام سے پُرتعیش رہائشی منصوبہ تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔

 دونوں اداروں کے مابین ہونے والے معاہدے پر زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز سنٹرل شیخ شجاع اللہ خان اور سی ای او بودلہ بلڈرز پیر صہیب طارق بودلہ  نے دستخط کئے۔  اس موقع پر زمین ڈاٹ کام کے کنٹری ہیڈ احمد حسین بھٹی، ڈائریکٹر افیلیٹس و ایکوزیشن عادل کمال جبکہ بودلہ بلڈرز کے ایم ڈی پیر جنید بودلہ سمیت ڈی ایچ اے ملتان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر بھی موجود تھے۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے زمین ڈاٹ کام کے کنٹری ہیڈ احمد حسین بھٹی نے کہا کہ جنوبی پنجاب خصوصاً ملتان میں کثیر المنزلہ تعمیرات وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ہم نے بودلہ بلڈرز کے ساتھ مل کر ڈی ایچ اے ملتان رومینزا کی شاندار لوکیشن پر ایک ایسے منصوبے کو تعمیر کرنے کا معاہدہ کیا ہے جو مستقبل میں ڈی ایچ اے ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب  کی تعمیراتی  پہچان  ثابت ہو گا۔

زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز سنٹرل شیخ شجا ع اللہ خان کا کہنا تھا کہ گالف ویو زرومینزا  کے نام سے اہلیان ملتان کیلئے ایک شاندار پراجیکٹ سامنے لائے ہیں۔یہ منصوبہ جنوبی پنجاب میں زمین ڈویلپمنٹس کا پہلا منصوبہ ہے جسے نہ صرف بروقت مکمل کریں گے بلکہ ملتان سمیت دیگر شہروں میں مزید منصوبے بھی متعارف کرائے جائیں گے۔

سی ای او بودلہ بلڈرز پیر صہیب طارق بودلہ نے کہا کہ  زمین ڈویلپمنٹس  کے ساتھ مل کر  سرزمین اولیاء کی سب سے شاندار لوکیشن پر، پُر تعیش اور مناسب قیمت پر اپارٹمنٹس فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس منصوبے کی سب سے اہم بات اس کا ڈی ایچ اے ملتان کے رومینزا میں تعمیر ہونا ہے، جو کہ نہ صرف جنوبی پنجاب کے شہریوں کے لئے سرمایہ کاری کا شاندار موقع ہے بلکہ ملک بھر کے سرمایہ کاروں کے لئے پُرکشش ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.