تازہ تر ین
قومی خبریں

گلوکار جواد احمد کے کاغذات نامزدگی واپس

لاہور (آن لائن) برابری پارٹی کے سربراہ اور گلوکار جواد احمد کے کاغذات نامزدگی اعتراض لگا کر واپس کر دئیے گئے ہیں برابری پارٹی کے سربراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے اپنے متعلقہ ریٹرنگ آفیسر کے روبرو پیش ہوئے.

جناب چیف جسٹس ! کالا باغ ڈیم کا ثالثی یا ریفرنڈم سے حل مشکل ، پنجاب 53 فیصد آبادی کا صوبہ جس کی اکثریت ڈیم کی حامی، معروف صحافی ضیا شاہدکی چینل ۵ کے مقبول لائیو پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ میری بہت دلی خواہش ہے کہ پانی کا مسئلہ حل.

روزنامہ لیڈر کے چیف ایڈیٹر علی احمد ڈھلوں کا سی پی این ای کے عہدیداران کے اعزاز میں افطار ڈنر

لاہور(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹر ز (سی پی این ای)کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور روزنامہ لیڈر کے چیف ایڈیٹر علی احمد ڈھلوں کی طرف سے سی پی این ای اے صدر عارف نظامی،عہدیداران وممبران سمیت سنیئر صحافیوں.

تحمل کا مطلب ہے بدلے کی طاقت ہونے کے باوجود دوسروں کو معاف کردینا: علامہ ضیاءاللہ بخاری، امت مسلمہ کےساتھ دنیا میں جو سلوک ہورہا ہے سب جانتے ہیں ، لیکن حق کی آواز بلند کر نیکی جرا ت کسی میں نہیں: علامہ رشید ترابی، چینل ۵ کی خصوصی ٹرانسمیشن ”مرحبا رمضان “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) طاقتور انسان وہ نہیں جو غصے میں دوسروں کا گریباں چاک کرے بلکہ طاقتور وہ ہے جو اپنے غصے پر قابو پائے۔ چینل ۵ کے پروگرام ”مرحبا رمضان“ میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ ضیاءاللہ بخاری نے کہا.

وزیراعظم پی پی کاہو گا ، عمران کا راستہ روکا جائیگا ،ن لیگ اور پی پی میں خفیہ ڈیل کا انکشاف ، چینل ۵ کی رپورٹ میں بھانڈا پھوٹ گیا

لاہور (چینل ۵ رپورٹ) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر ضیاشاہد نے اپنے پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں سیاست کے کھیل سے باخبر کچھ حلقوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان.

علاؤ الدین مری نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) علاو¿ الدین مری نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاو¿س میں تقریب حلف برداری ہوئی جس میں گورنر بلوچستان سمیت اعلی حکام و سیاسی رہنماو¿ں نے شرکت کی۔گورنر.

سب کچھ قانون سے بالاترہورہا ہے، نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ججوں کونظربند کرنے، 12 مئی کا واقعہ ، دوبارآئین توڑنے، بگٹی قتل کیس میں بھی پرویزمشرف شامل ہے، کس آئین کے تحت مشرف کواجازت.

جمشید دستی کاغذات نامزدگی جمع کرانے گدھا گاڑی پر پہنچ گئے

مظفرگڑھ(ویب ڈیسک) الیکشن مہم میں لاکھوں روپے مالیت کی لگڑری گاڑی استعمال کرنیوالے جمشید دستی کی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے گدھا گاڑی پر آئے ، جمشید دستی ہاتھ جھاڑو اور ماتھے پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ والی.

”مک مکا “2ارب سے زائد مالیت کے فونز کسٹمز حکام کی ملی بھگت سے صرف 40کروڑ میں اونے پونے داموں فروخت کر نے کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اربوں کے کیو موبائل فون سمگلنگ سکینڈل میں ملوث ڈیجی کام ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اور اسکے مالکان کیخلاف درج مقدمات ختم اور ضبط شدہ فون اونے پونے دام پر ریلیز کرنیکی تیاری مکمل کرلی گئی۔2ارب سے زائد.

کپتان 5حلقوں سے امید وار ،کس کس جگہ سے الیکشن لڑینگے ،کون کون مد مقابل ،خبر آ گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کراچی، لاہور، راولپنڈی، میانوالی اور بنوں کے پانچ حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ پارٹی رہنماو¿ں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان این اے 26 بنوں ،.

اس عید پر کتنی چھٹیاں ہونگی ،جان کر آپ بھی کہہ دینگے واہ بھئی واہ

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور سمیت ملک بھر میں عید الفطر پر 5تعطیلات ہوں گی، وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے سمری تیارکر لی، جو آج منظوری کے لئے بھجوائی جائے گی ، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے عید الفطر.

یو ٹیوب پر جذباتی ،ہمت اور حوصلے والی تقریر کر نے والا 11سالہ ننھا پروفیسر بڑوں کا حوصلہ بڑھانے لگا

پشاور(ویب ڈیسک ) ہمت اور حوصلے دینے والی پاکستانی 11 سالہ بچے کی تقاریر نے بڑوں کو حیران کردیا، یوٹیوب پر جذبہ و حوصلہ بڑھانے والی تقاریر سے مقبولیت حاصل کرنے والا حماد صافی اب یونیورسٹی سطح کے طلبہ میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv