تازہ تر ین
قومی خبریں

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں، 4 ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد راولپنڈی کی مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف آئی اے انسداد.

بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچا دی

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی، صوبے کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے، فورٹ منرو.

عدلیہ سے متعلق بننے والا تاثر ٹھیک نہیں،کیا ان 3کے علاوہ اور ججز نہیں؟ امیر حیدر

پشاور: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نےکہا ہےکہ عدلیہ سے متعلق جو تاثر بن رہا ہے وہ ٹھیک نہیں، کیا ان تین ججز کے علاوہ اور ججز نہیں ہیں؟ پشاور میں میڈیا.

چوہدری شجاعت اور فضل الرحمان کی ملاقات پر مونس الٰہی کا تبصرہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت اور جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان کی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان.

فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے.

جماعت اسلامی کی حکومت اور اپوزیشن میں ثالثی کی پیش کش

لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان نے سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں ثالثی کی پیش کش کر دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی اس.

دریائے چناب میں طغیانی، سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دریائے چناب میں خانکی کے مقام پرسیلاب کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ سنٹر کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب.

یاسین ملک کی جان کو مودی حکومت سے خطرہ، عالمی ادارے نوٹس لیں، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال.

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی رولنگ کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال فیصلہ شام 5 بج کر 45 منٹ سنائیں گے۔ اس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv