تازہ تر ین

بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچا دی

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی، صوبے کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے، فورٹ منرو میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ کوئٹہ، کراچی قومی شاہراہ پانچ مقامات پربند ہوگئی۔
بولان اور سبی میں آنے والے سیلابی ریلوں نے 40 سال کا رکارڈ توڑدیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv