تازہ تر ین

فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv