تازہ تر ین
قومی خبریں

پی ڈی ایم کا تحریک انصاف کیخلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم کا.

غیر حاضری، پی ٹی آئی کے 4 ارکان اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کی قرارداد پیش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 ارکان کی قومی اسمبلی سے طویل غیر حاضری پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی شاہدہ رحمانی نے رکنیت ختم کرنے کیلئے قرارداد پیش کردی، سپیکر نے.

لاہور سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آتشزدگی

لاہور: (ویب ڈیسک) علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارے میں آتشزدگی کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے.

سب سے بڑی چوری پکڑی گئی، عمران خان غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہا تھا: نواز شریف

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری پکڑی گئی، عمران خان غیر.

ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، مولانا طارق جمیل کا سیاست دانوں کو مشورہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو میرا پیغام ہے کہ وہ ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں اور پاکستان کی بھلائی کا سوچیں۔ مولانا طارق جمیل نے بنی گالہ میں.

ثابت ہوگیا عمران خان یہود سمیت عالمی قوتوں کےایجنٹ ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے الیکشن کمیشن کے فیصلے نے میرے 2010 سے اپنائے گئے موقف پر مہرِ.

حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، شہدا کیلئے فاتحہ خوانی، الیکشن کمیشن فیصلے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو، مریم نواز، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔.

یوم آزادی کی تقریبات کیلئے قومی اسمبلی کا ایوان دینےکی قرارداد منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات کیلئے قومی اسمبلی کا ایوان دینےکی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے پیش کی۔ پاکستان کی 75ویں سالگرہ.

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ کی منظوری، عثمان بزدار پارلیمانی لیڈر نامزد

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی 18 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی، سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv