تازہ تر ین
خاص خبریں

کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب

مظفر آباد: آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب.

سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کویت، قطر، امارات، ترکیہ اور پاکستان مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی معاشی.

پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔ جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے.

وزیراعلیٰ بلوچستان کا واپڈا اور وفاق سے 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سفراز بگٹی نے واپڈا اور وفاقی حکومت سے صوبے میں 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ کردیا جبکہ انہوں نے سولر پینلز کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر.

گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاں

پشاور / ڈی آئی خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے درمیان لفظی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی اور دونوں نے ایک دوسرے کو دھمکیاں دی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس بند کرنے کی.

انٹربورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

  کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی کراچی بورڈ نے فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء.

کراچی میں گرمی کی لہر پیر تک برقرار رہنے کا امکان

  کراچی: شہر قائد میں اتوار اور پیر تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں گرمی کی لہربرقراررہنے کا امکان ہے اور اتوار و پیرکو پارہ 37ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق.

فیض آباد دھرنا کیس؛ سپریم کورٹ نے رپورٹ ٹی او آرز کے برخلاف قرار دے دی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن نے فریقین سے غیرمساویانہ سلوک کیا اور دیے گئے ٹی او آرز کے برخلاف رپورٹ تیار کرلی۔.

پاکستان میں حالیہ 24.8 فیصد مہنگائی اگلے سال 12.7 فیصد پر آنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی دو فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید.

آزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

 مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جاری شدید احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی اور فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کی.

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ پر گراؤنڈ میں حملہ

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ گراؤنڈ میں آٹو گراف دینے کے دوران حملے کا شکار ہوگئے۔ جس پر انہیں فوری طور پر گراؤنڈ سے باہر منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کے سرپر آٹو.

پنجاب میں 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز برطرف

لاہور: حکومت پنجاب نے 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرلز کو برطرف کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے اور نوٹیفکیشن.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv