تازہ تر ین
خاص خبریں

اسلام آباد: ہنگامہ آرائی کیس میں تحریک انصاف کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہنگامہ آرائی کے درج مقدمات میں 2 رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماؤں عامر مغل اور توقیر شاہ کو تھانہ نون کی حدود.

پنجاب میں انتخابات، الیکشن کمیشن کا پیسوں اور سکیورٹی کیلئے خط نہ لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیسوں اور سکیورٹی کیلئے پنجاب حکومت کو خط نہ لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں عام انتخابات.

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری سکولوں میں سہولیات بہتر کرنے کی ہدایت

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے سرکاری سکولوں میں سہولیات بہتر کرنے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ اور لوئر مال کا دورہ کیا جہاں.

توڑ پھوڑ، تشدد کیس: عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں طلب

لاہور: (ویب ڈیسک) توڑ پھوڑ اور تشدد کے مقدمات کی تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو تیسری مرتبہ کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق.

کراچی : چڑیا گھر کی ہتھنی ایک بار پھر سے اپنے پیروں پر کھڑی ہوگئی

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کے چڑیا گھر کی بیمار’’نور جہاں ‘‘ہتھنی کو ین الاقوامی معا لجین حیوانات نے ایک بار پھر سے اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا ہے ۔ کراچی چڑیا گھر میں شدید بیمار17سالہ ہتھنی’’نور جہاں‘‘ جس.

این اے 239 ضمنی الیکشن: روایتی سیاسی جماعتیں میدان سے باہر، پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی مدمقابل

کراچی: (ویب ڈیسک) این اے 239 میں ضمنی انتخاب نے نیا رخ اختیار کر لیا، ایم کیو ایم اور دیگر امیدواروں کے میدان سے باہر ہونے کے بعد اب مقابلہ صرف 2 امیدواروں کے درمیان ہوگا۔ ذرائع کے مطابق روایتی.

الیکشن کمیشن 22 اپریل سے نئے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت کرے، فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے اجازت طلب کر کے 22 اپریل سے نئے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت کرے۔ سماجی رابطے.

کیماڑی میں 18افرادکی ہلاکت کا معاملہ ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقےکیماڑی علی محمد گوٹھ میں 18 افرادکی ہلاکت سے متعلق میڈیکل بورڈ نے تحقیقات مکمل کرلیں۔ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق لوگوں کی اموات زہریلی گیس سے ہوئیں، اموات کا نتیجہ پوسٹ مارٹم،کیمکل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv