تازہ تر ین

اسلام آباد: ہنگامہ آرائی کیس میں تحریک انصاف کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہنگامہ آرائی کے درج مقدمات میں 2 رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماؤں عامر مغل اور توقیر شاہ کو تھانہ نون کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔
دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو سی ٹی ڈی اسلام آباد نے گرفتار کیا، ان کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv