تازہ تر ین
خاص خبریں

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا گیا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے.

سیلاب فنڈز خرچ کرنے کیلئے مشترکہ منصوبہ بندی چاہتے تھے، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے قائم فنڈز میں رقوم جمعُ کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور ہم یہ فنڈز خرچ کرنے کیلئے مشترکہ.

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن تیز، عالمی امداد کی فراہمی جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاوشیں جاری ہے، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے محصور افراد کو نکالنے کے لیے 516 پروازیں چلائیں۔ این ایف آر سی سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں.

پی ٹی آئی جلسے کو ایک ماہ گزر گیا، ہاکی سٹیڈیم میں نئی آسٹرو ٹرف نہ بچھائی جا سکی

لاہور: (ویب ڈیسک) نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پی ٹی آئی کے جلسے کو ایک ماہ ہوگیا مگر نئی آسٹرو ٹرف بچھانے کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا، ہاکی کھلاڑیوں کو ٹریننگ میں مسائل کا سامنا ہے۔ 13 اگست کو تحریک.

سیلاب متاثرین کی داد رسی کا مشن: وزیراعظم کا دورہ صحبت پور، نقصانات پر بریفنگ

صحبت پور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہبار شریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وزیراعظم کو سیلاب کی تباہ کاریوں، ریسکیو اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچستان کے سیلاب سے.

لاپتہ افراد کیس میں اہم پیشرفت، مغوی حسیب حمزہ 24 گھنٹے میں بازیاب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی ہائیکورٹ میں یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے سے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو 24 گھنٹے میں بازیاب.

سوات دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

سوات : (ویب ڈیسک) سوات میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے مین جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 3 افراد کی لاشیں آج صبح ملی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سوات.

خیبرپختونخوا میں بڑی شاہراہوں پر سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشنز کے قیام کا منصوبہ

خیبرپختونخوا : (ویب ڈیسک) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کی بڑی شاہراہوں پر یو ایس ایڈ اور خیبرپختونخوا ریکنسٹرکشن پروگرام کے تعاون سے 8 سیٹلائٹ ریسکیو 1122 اسٹیشنز کے قیام پر کام شروع کردیا ہے۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv