تازہ تر ین

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا گیا۔
فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 233 روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 7 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے، کاروبارکے دوران انڈیکس 41 ہزار933 پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv