تازہ تر ین
خاص خبریں

ڈاکوؤں اور لٹیروں کو کھلی چھوٹ ہے، حکومت سندھ اپنا قبلہ درست کرے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سندھ کو کڑی نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ڈاکوؤں اور لٹیروں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے، مافیاز پولیس کی حمایت.

کوئٹہ میں تندور کی روٹی کی قیمت 50 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت میں مہنگائی بڑھنے کے بعد تندور کی روٹی کی قیمت پچاس روپے تک پہنچ گئی۔ نان بائیوں نے کوئٹہ میں آٹے کے بحران اور مہنگے داموں فروخت کو بنیاد بنا کر روٹی کی قیمت.

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، بل منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، صوبائی اسمبلی نے بلدیاتی بل کی منظوری دیدی۔ بلدیاتی بل کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پچیس ضلع کونسل اور گیارہ.

وزیر داخلہ کا لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے پر تحقیقات کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کروائیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وفاقی وزیر اکنامک افیرز سردار ایاز.

سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے خریدا گیا آٹا پنجاب حکومت نے بارڈر پر ضبط کرلیا

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب سے خریدا گیا آٹا، پنجاب حکومت نے بارڈر پر ضبط کرلیا۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت کا ریلیف.

قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 22 مردان، این 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این.

پی ٹی آئی نے آئندہ انتخابات کیلئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنا شروع کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن.

پی آئی اے کا اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی.

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا کیا گیا ہے۔ نئی ٹرینیں پانچ اکانومی، ایک اے اسی اسٹینڈرڈ، دو اے سی بزنس اورایک پاورپلانٹ پرمشتمل ہوں گی۔ پاکستان ریلوے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv