تازہ تر ین

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا کیا گیا ہے۔
نئی ٹرینیں پانچ اکانومی، ایک اے اسی اسٹینڈرڈ، دو اے سی بزنس اورایک پاورپلانٹ پرمشتمل ہوں گی۔
پاکستان ریلوے کی جانب سے شروع کی جانے والی نئی ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین 16 ستمبر کو شام 7 بجکر30 منٹ پر روانہ ہو گی اور رات11 بجکر40 منٹ پرراولپنڈی پہنچے گی جب کہ دوسری ٹرین 19 ستمبرکو صبح 5 بجے روانہ ہو گی اور 9 بجکر40 منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔
ڈی ایس ریلوے لاہور کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے مسافروں کو اچھی سروس مہیا کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv