افغانستان: پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 9 ساتھیوں کو مار ڈالا
کابل (آن لائن) افغانستان میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی نو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا جبکہ سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خودکش حملہ آٰور مارا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے.