تازہ تر ین
بین الاقوامی

برطانوی پارلیمنٹ پر حملہ لندن میں دوسر ے درجے کا الرٹ وزیر اعظم تھریسامے نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے باہر ویسٹ منسٹر کے پل پر دہشتگردی کا واقعہ آزاد لوگوں کے خلاف حملہ تھا لیکن دہشت گرد جان لیں ہم ان سے نہیں ڈرتے اور وہ ہمیں.

مسلمانوں کیخلاف 68ملکی اتحاد ….حملوں کا نشانہ کونسے ملک ہونگے ….تہلکہ خیز خبر

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) مسلمان دشمنی میں امریکہ کی نئی حکومت تمام حدیں عبور کرنے لگی۔ جہادیوں کے خلاف 68 ملکی اتحاد کا امریکہ نہ صرف سربراہ بننا چاہتا ہے بلکہ مہم جوئی کے لئے آنے والے اخراجات کا 28 فیصد.

برطانوی پارلیمنٹ پر حملہ کرنیوالا شخص کون تھا؟, شناخت ہوگئی

لندن (وجاہت علی خان سے) برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فائرنگ میں 4افراد ہلاک 12زخمی ہوگئے ایک حملہ آور بھی مارا گیا 2کو گرفتار کرلیا گیا۔ ہلاک ہونیوالوں میں خاتون سمیت پولیس اہلکار شامل تھے۔ پولیس واقعہ کو دہشت گردی کا.

نام کا مطلب اگر یہ ہو تو دبئی میں ایک رات قیام مفت

دبئی (خصوصی رپورٹ)دبئی میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے ایسے افراد جن کے نا م کا مطلب ”خوشی“ ہو گا کیلئے ایک رات کی مفت رہائش دینے کی پیشکش کا علان کیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق.

نائن الیون کے متاثرین کا سعودی حکومت کے خلاف بڑا اقدام منظر عام پر

نیویارک(ویب ڈیسک)نیو یارک کی عدالت میں نائن الیون حملے کے متاثرہ خاندانوں نے سعودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائین الیون کے متاثرہ خاندانوں نے سعودی حکومت پر مقدمہ کردیا ہے ۔ گزشتہ برس ستمبر.

بھارت چیختا رہے …. پاک چین ممالک یہ کام جاری رکھیں گے

بیجنگ(ویب ڈیسک )چین نے پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہو ئے کہا بھارت کو چاہیے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض.

بابری مسجد کا معاملہ عدالت کے باہر حل کرنے کا مشورہ

ممبئی(آئی این پی) بھارتی سپریم کورٹ انتہا پسندوں کے سامنے بے بس ہوگئی، مسلمانوں کی عبادت گاہ بابری مسجد کو شہید کرنے کے کیس میں گھٹنے ٹیک دیئے، سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام مندر متنازع معاملے کو عدالت.

کابل میں ڈرون حملہ

بغداد، دمشق، کابل، صنعا (نیوز ایجنسیاں) شام کی سرکاری فورسز نے دارالحکومت دمشق کے باغیوں کے زیر قبضہ آنے والے بعض علاقوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔شامی باغیوں نے دمشق کے قلعہ نما علاقے جوبر اور اس کے.

برطانیہ نے بھی چھ ممالک سے آنے والوں پر لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ لانے پر پابندی لگا دی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے چھ ممالکسے آنے والی پروازوں پر لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ لانے پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیاہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے.

بھارت ،طالبات کو برقع پہننے سے روک لیا گیا

حیدرآباد دکن(خصوصی رپورٹ)بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں اس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جب ایک اسکول میں مسلم طالبات کو برقع پہن کر امتحان میں شریک ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد.

جرمن چانسلر کی صدر کو دھمکی ….اندرونی کہانی سامنے آگئی

برلن/ٹوکیو(ویب ڈیسک)جرمن چانسلرانجیلامیرکل نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو خبردار کیا ہے کہ وہ جرمن حکام کا نازیوں سے موازنہ نہ کریں، اگر ترک صدر نے اپنے بیانات جاری رکھے تو ترک سیاستدانوں کی مہماتی تقریبات پر پابندی عائد.

2000 جہادی بھارت میں داخل …. حکومت کا انتباہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بنگلہ دیشی حکومت نے نئی دہلی کو خبردار کیا ہے کہ اس کے مشرقی سرحد سے جہادیوں کے بھارت میں درانداری کے واقعات میں تیزی آئی ہے اور تقریباً2000 ہزار سے زائد جہادی مغربی بنگالہ آسام اور.

ٹرمپ کا عراق بارے بڑا انکشاف

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا عراق کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاﺅس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv