ماضی کا جدید افغانستان …. تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
کابل(خصوصی رپورٹ) طالبان کے دور اقتدار میں افغانستان میں خواتین کا گھروں سے باہر نکلتے واقت برقعہ پہننا لازمی تھا لیکن ایک ایسا وقت بھی تھا جب افغان خواتین کھلے عام مغربی لباس پہننا پسند کرتی تھیں ۔ زیرنظر تصاویر.