تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایل او سی پھر میدان جنگ ، 2 سورما ہلاک

کھوئی رٹہ، سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک+ ایجنسیاں) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، گولہ باری بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بناےا گےا5 خواتےن سمےت 6 افراد زخمی پاک فوج کا منہ توڑ جواب.

پاک چین میگا پراجیکٹس, چینی صدرکا ایسا اعلان کہ بھارت کی نیندیں حرام ہوگئیں

بیجنگ (اے پی پی، مانیٹرنگ ڈیسک) بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کاافتتاحی سیشن اتوار کو یہاں چین کے صدر ژی جن پنگ کی صدارت میں شروع ہو گیا جس کا مقصد عالمی تعاون کو مضبوط شراکت داری کے.

دوسروں کیلئے گڑھا کھودنے والا بھارت خود گڑھے میں جا گرا, دیکھئے بڑی خبر

نئی دہلی/بیجنگ( آن لائن )مودی سرکار کو پاک چین اقتصادی راہداری پر جلن اور حسد مہنگی پڑگئی، پاکستان کی تنہائی کے خواب دیکھنے والا بھارت خود تنہا رہ گیا، ون بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے بائیکاٹ کر کے خطے میں.

لشکر طیبہ ، جماعتہ الدعوة ، طالبان ، القاعدہ بارے اہم ترین خبر

واشنگٹن (سپیشل رپورٹر سے) امریکہ نے لشکر طیبہ اور جماعت الدعوة القرآن (جے ڈی کیو) کی قیادت کو منتشر کرنے اور مالی نظام میں خلل ڈالنے کے لیے نئی پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لشکر طیبہ اور جماعت.

مودی کا سی پیک بارے اہم اعلان

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری ’بیلٹ اینڈ روڈ فورم‘ میں شرکت سے گریز کیا اور اس منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا جس سے اس.

90ممالک پر تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ, پاکستان کیسے محفوظ رہا؟

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خفیہ ادارے کے ڈاکومنٹس سے ہیکنگ کے ڈاکومنٹس اور سوفٹ وئیرز چوری کرکے ہیکرز نے 90ممالک کے ونڈو کمپیوٹرز پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کردیا۔ اس حملے میں پاکستان محفوظ رہا ہے ، حملے کے.

نواز ،ٹرمپ ایک ساتھ ,دیکھئے نئی خبر

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں تاہم وقت اور دن کا تعین مشاورت کے بعد کیا جائے گا،ملاقات.

نوازشریف کی چینی صدر،ہم منصب سے ملاقات, سی پیک بارے اہم بیان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک‘ ایجنسیاں) چینی صدر ژی جن پنگ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی گریٹ ہال چائنا آمد پر شاندار استقبال کیا ¾ دونوں رہنماﺅں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا ۔پاکستانی وزیر اعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین.

شدید سائبر حملہ ، ہزاروں کمپیوٹرز لاک

لندن(ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں کئی اداروں کو تاوان وصول کرنے کی خاطر شدید سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس سے ہزاروں مقامات پر کمپیوٹر لاک ہو گئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان اداروں سے.

سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ

سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر قطیف میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 2پاکستانیوں سمیت 10افراد زخمی ہو گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نے ترقیاتی منصوبے پر کام.

کلبھوشن کی پھانسی بارے پاکستان کا اہم اعلان, عالمی عدالت انصاف کو آگاہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں پاکستانی مو¿قف پیش کرنے کے لئے مشاورت کا آغاز ہوگیا۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ‘ دفتر خارجہ کی ایڈیشنل سیکرٹری برائے اقوام متحدہ تسنیم اسلم اور دفتر خارجہ.

آسٹریلیا کی افغانستان کو بڑی پیشکش

سڈنی (ویب ڈیسک )آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بل نے کہا ہے کہ آسٹریلوی حکومت افغانستان میں مزید فوجی تعینات کرنے پر غور کر رہی ہے،مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے کینبرا حکومت سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ اس.

ایف بی آئی بارے ٹرمپ کے حیران کن انکشافات

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے مجھے اپنی تحقیقات کا ہدف نہیں بنایا تھا، جیمز کومی نے انہیں بتایا تھا کہ امریکی الیکشن میں مبینہ روسی اثر و.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv