تازہ تر ین
بین الاقوامی

سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب

آسٹریلیا، امریکا اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔2014ء میں برسراقتدار آنے کے بعد ہی سے مودی سرکار اکھنڈ بھارت کے منصوبے پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک.

بِٹ کوئن کی قدر میں 2022 کے بعد کی بدترین کمی

بٹ کوئن کی قدر میں بدھ کو تیسرے دن بھی کمی واقع ہوئی اور یہ 2022 کے آخر سے ماہانہ بنیادوں پر بٹ کوئن کی بدترین سطح ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے.

امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم

 واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر آج اسرائیل پہنچے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔a عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے.

سعودی عرب میں سیلابی صورتحال، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں سے شہروں کی اہم شاہراہیں اور انڈر پاس پانی سے بھر گئے ہیں درجنوں گاڑیاں بھی پانی میں بہہ گئیں ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض سمیت الخرج،القصیم،بریدہ،دمام.

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے ، IMFمشن 15 مئی کو پاکستان کو پہنچے گا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا جبکہ آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو پاکستان کو پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے 3 ارب.

پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی پریس.

غزہ پالیسی پر شدید اختلاف کے باعث امریکی سفارت کار و ترجمان مستعفی

فلسطین کے حوالے سے امریکی پالیسی سے شدید اختلافات کی بنیاد پر امریکی سفارت کار اور ترجمان ہالا رہاریت مستعفی ہوگئیں۔ انہوں نے سفارت کار کی حیثیت سے 18 سال تک امریکی محکمہ خارجہ میں خدمات انجام دیں۔ مستعفی ہونے.

چین نے فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات شروع کرا دیئے

چین نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروپوں حماس اور فتح نے حال ہی میں بیجنگ میں بات چیت کی ہے جس کا بنیادی مقصد فلسطینی گروپوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات ختم کرنا اور مشترکہ اہداف کے لیے مکمل.

کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کرگئی جس کے بعد مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے اس اقدام پر تلملا اٹھی ہے اور کینیڈین سفیر کو فوری طور جواب طلبی کے لیے بلا لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس.

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف

لندن: ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور سوئیڈن.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv