تازہ تر ین
بین الاقوامی

اسرائیلی وزیراعظم ہنگامی دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا اچانک دورہ کیا ہے عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق اہم امور کی ایک کڑی ہے۔ الجزیرہ.

بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر بدترین تشدد

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرپولیس نے بدترین تشدد کیا۔ بھارتی شہرکان پور میں نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والے.

جرمنی:گاڑی ہجوم میں گھس گئی،ٹیچرہلاک اور14 بچے زخمی

برلن: (ویب ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں گاڑی ہجوم میں گھس گئی جس کے نتیجے میں ایک ٹیچر ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برلن کی مصروف شاہراہ پرایک گاڑی ہجوم میں گھس گئی جس سے خاتون ٹیچراوراسکول کے14.

چین میں طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں فضائیہ کا جدید طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی چین کے ایک رہائشی علاقے میں چینی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں ایک شخص ہلاک.

افغان طالبان نے پولیس کی یونیفارم تبدیل کردی

کابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے پولیس فورس کی نئی یونیفارم نمائش کے لیے پیش کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے حکام نے پریس کانفرنس کے دوران پولیس کی نئی یونیفارم نمائش کے لیے.

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات: القاعدہ کا بھارت میں خودکش حملوں کا اعلان

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام مخالف گستاخانہ بیانات سامنے آنے کے بعد عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے بھارت کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کی دھمکی دی.

امریکہ کا فوجی طیارہ کیلی فورنیا میں گرکرتباہ، 4 اہلکار ہلاک

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی امپیرئیل کاؤنٹی میں ملٹری طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایم وی ٹوئنٹی ٹو نامی طیارہ میکسیکو کی سرحد سے تیس میل.

اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر قومی اسمبلی کے نائب صدر منتخب

جنیوا: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نائب صدر کے عہدے کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مذکورہ بالا اقدام سے اسرائیل اقوام متحدہ کی جنرل.

طالبان حکومت نے افغان پولیس کا نیا یونیفارم متعارف کرادیا

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے افغان پولیس کا نیا یونیفارم متعارف کرادیا جو توقعات کے برخلاف پینٹ اور شرٹ پر مشتمل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ داخلہ نے ایک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv