تازہ تر ین

شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنےکا شدید خطرہ، عالمی بینک کی وارننگ

لاہور :(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے اپنی شرح نمو میں ایک فیصد سے زائد کی کمی کر دی، عالمی بینک نے جنوری میں شرح نمو میں4.1 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی تھی۔
عالمی بینک نے اب شرح نمو میں 2.9 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے، صدر عالمی بینک کا کہنا ہے کہ بہت سے ممالک کے لیے کساد بازاری سے بچنا مشکل ہو گا، رواں سال تیل کی قیمتوں میں 42 فیصد اضافہ ہوگا، دیگر اشیاء کی قیمتوں میں 18 فیصد اضافے کا امکان ہے جبکہ غذائی قلت کے نتیجے میں قحط پھیلنےکا شدید خطرہ ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv