تازہ تر ین
بین الاقوامی

گستاخانہ بیانات: برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں افراد کا احتجاج

برطانیہ : (ویب ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے توہین رسالت ﷺ کے خلاف برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بڑی تعداد میں مظاہرین نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے.

ہتھیاروں سے تنگ امریکی شہری سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں احتجاج

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ہتھیاروں سے تنگ امریکی شہری سڑکوں پر نکل آئے، گن وائلنس کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔ دارالحکومت واشنگٹن کے نیشنل مال پر چالیس ہزار افراد جمع ہوئے، مظاہرین نے اسلحہ رکھنے کے خلاف بینرز اٹھا.

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور سیاہ دن، سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا، دو روز میں شہدا کی تعداد پانچ ہوگئی۔ دوسری جانب.

چین نے تائیوان کے معاملے پر جنگ کی دھمکی دے دی

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔ بی بی سی کے مطابق چین کے وزیر دفاع.

اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

روم: (ویب ڈیسک) اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر لوکا شہر سے تریویزو جاتے ہوئے ٹسکانی کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا تھا۔ خبر ایجنسی کا مزید.

ایران اور وینزویلا کے درمیان آئندہ 20 سال کیلئے تعاون کے معاہدے پر دستخط

تہران: (ویب ڈیسک) ایران اور وینزویلا کے درمیان آئندہ 20 سال کیلئے تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے والے دونوں ممالک ایران اور وینزویلا کے درمیان ہونے والے معاہدے میں تیل، پیٹرو کیمیکل، سیاحت اور.

برکینا فاسو میں مسلح افراد کا پولیس چیک پوسٹ حملہ؛ 10 اہلکار ہلاک

اواگادوگو: (ویب ڈیسک) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو.

جنوبی افریقا میں تیز رفتار ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم؛ 15 ہلاک

پریٹوریا: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا میں تیز رفتار ٹرک نے مسافر بردار بس کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں دارالحکومت کی مصروف ترین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv