تازہ تر ین

اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

روم: (ویب ڈیسک) اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
ہیلی کاپٹر لوکا شہر سے تریویزو جاتے ہوئے ٹسکانی کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا تھا۔
خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ خراب موسم ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب بنا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار مسافروں میں 4 ترک تاجر بھی شامل تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv