تازہ تر ین
بین الاقوامی

روس نے طالبان کی عبوری حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

ماسکو: (ویب ڈیسک) افغانستان کیلئے روس کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے طالبان کی عبوری حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ روسی میڈیاسے گفتگو میں ضمیر کابلوف کا کہنا تھاکہ طالبان کے نائب وزیر تجارت ماسکو کا دورہ.

بھارت میں پیزا ڈیلیوری کیلئے جانے والی ملازمہ پر خواتین کا تشدد

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں مردوں کے مسلح گروپوں کے بعد خواتین گروپ بھی سرگرم ہوگیا، اندور میں خواتین کے ایک گروہ نے پیزا ڈیلیوری کے لیے جانے والی خاتون ملازم کو راستے میں تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ بھارتی.

ایران میں سالگرہ کی پارٹی میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں سالگرہ کی ایک تقریب، آتشزدگی میں 8 افراد کی ہلاکت سے سوگ میں بدل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے نواحی شہر میں ایک ریسٹورینٹ میں سالگرہ کی تقریب.

جوہری ممالک نے گذشتہ برس ایٹمی ہتھیاروں پر 82.4 ارب ڈالر خرچ کیے

جنیوا: (ویب ڈیسک) جوہری ممالک نے سال 2021 میں نیوکلیئر ہتھیاروں پر 82.4 ارب ڈالر خرچ کیے، امریکا نے سب سے زیادہ پیسہ بہایا۔ نیوکلیئر ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے سرگرم عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق جوہری ممالک میں ہتھیاروں.

ایکواڈورمیں معاشی پالیسیوں کیخلاف احتجاج پر سرکردہ رہنما گرفتار، مظاہروں میں شدت

کیٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج پر ملک کے سرکردہ رہنما کو حراست میں لے لیا گیا جس کے بعد مظاہروں میں مزید شدت آ گئی۔ حکومت کی جانب سے رہنما کی گرفتاری.

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی مسلمانوں پر تشدد انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، مودی حکومت کے مسلمان مظاہرین پر تشدد کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔ بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ آکار پٹیل.

مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی: یوکرینی صدر

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرےگی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی.

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت، مزید 2 نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض فورسز کی جانب سے بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، شوپیاں میں فائرنگ کر کے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے شوپیاں میں ریاستی دہشت گردی.

روس کا ازوت پلانٹ میں محصور یوکرینی شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کا اعلان

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے ازوت پلانٹ میں محصور یوکرینی شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کا اعلان کردیا۔ روسی وزارت دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یوکرین نے شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کی درخواست کی ہے اور.

امریکا اور یورپ سمیت کئی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹس کریش کرگئیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکا اور یورپ سمیت دنیا کے کئی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹس شدید مندی کے بعد کریش کرگئیں۔ یورپ سمیت کئی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں، ٹوکیو اور ہانگ کانگ مارکیٹس میں بھی کاروبارکے آغاز میں مندی دیکھی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv