تازہ تر ین

ایکواڈورمیں معاشی پالیسیوں کیخلاف احتجاج پر سرکردہ رہنما گرفتار، مظاہروں میں شدت

کیٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج پر ملک کے سرکردہ رہنما کو حراست میں لے لیا گیا جس کے بعد مظاہروں میں مزید شدت آ گئی۔
حکومت کی جانب سے رہنما کی گرفتاری کے بعد احتجاج کی شدت میں تیزی آ گئی اور کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس کار کو آگ لگا دی، کچھ مظاہرین نے گاڑیوں کے شیشے توڑ کر رنگ پھینک دیا۔
مظاہرین نے حکومت سے پٹرول کی قیمت منجمد کرنے سمیت دیگر معاشی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv