تازہ تر ین
بین الاقوامی

برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، وزارتِ عظمیٰ کیلئے چار امیدوار میدان میں رہ گئے۔ برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیتتے ہوئے ایک سو گیارہ ووٹوں کی اکثریت حاصل کی۔.

ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، 13 ہلاک

کیوٹو: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی علاقے کے تنازعے اور منشیات سمگلنگ کے.

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے

پیرس: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچ گئے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے اماراتی ہم منصب کا ریڈ کارپٹ پر شانداراستقبال کیا اوران کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔.

کشمیری جوش وجذبے کیساتھ یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

سرینگر: (ویب ڈیسک) کشمیری آج جوش وجذبے کیساتھ یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، قرار داد الحاق پاکستان 19جولائی 1947کو سری نگر میں منظور کی گئی تھی۔ تحریک پاکستان کے آغاز سے ہی مسلمانان کشمیر نے دو قومی نظریے کی.

یوکرینی صدر نے خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو عہدوں سے ہٹادیا

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادمیر زیلینسکی نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولادمیر زیلیسنکی نے یہ فیصلہ انٹیلی جنس ایجنسی ایس بی.

ملائیشیا: کروڑوں ڈالر کے ہاتھی دانت، جانوروں کے اعضاء سمگل کرنیکی کوشش ناکام

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشین حکام نے ایک کروڑ اسی لاکھ ڈالر مالیت کے ہاتھی دانت اور دیگر جانوروں کے جسمانی اعضا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم حکام نے سیلانگور کی بندرگاہ سے ایک کنٹینر کو قبضے میں.

بھارت؛ پولیس اہلکار نے بیوی کے بارے میں نازیبا گفتگو پر3 اہلکاروں کو قتل کردیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پولیس کے ایک اہلکار نے اپنی بیوی کے بارے میں نازیبا بات کرنے پر 3 ساتھی اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست سکم کی پولیس کے اہلکار نے.

روسی فورسز کی ڈونیٹسک ریجن میں گولہ باری، چھ افراد ہلاک

کیف: (ویب ڈیسک) روسی فورسز کی ڈونیٹسک ریجن میں گولہ باری کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شیلنگ ڈونیٹسک ریجن کے ٹوٹسک قصبے میں کی گئی۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں کو.

یورپ میں شدید گرمی، درجہ حرارت47 ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا

برطانیہ : (ویب ڈیسک) برطانیہ سمیت یورپی ممالک شدیدگرمی کی لپیٹ میں آگئے۔ یورپ کے بعض ممالک میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ برطانیہ، فرانس، پرتگال اور اسپین سمیت یورپی ممالک طویل ترین اور شدید گرمی.

‘امریکا مشرق وسطیٰ سے کہیں نہیں جارہا، چین، روس یا ایران کیلئے خلا نہیں چھوڑیں گے’

جدہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکا مشرق وسطیٰ میں ایک فعال شراکت دار رہے گا، امریکا خطے سے کہیں نہیں جا رہا، چین، روس یا ایران کے لیے خلا نہیں چھوڑیں گے۔ جدہ کانفرنس برائے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv