تازہ تر ین

ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد، 3 افراد گرفتار

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔
حکام کو ٹریلر سان انتونیو کے دور دراز ریلوے ٹریک کے پاس سے ملا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تمام لاشیں غیرقانونی طورپر امریکا داخل ہونے والوں کی ہیں۔ ہیٹ سٹروک اور دم گھٹنے کے باعث سولہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اس سے قبل 2003 میں بھی امریکا داخل ہوتے ہوئے انیس افراد ٹرک میں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv