تازہ تر ین
بین الاقوامی

سعودی عرب اور امریکہ مزید محفوظ، مستحکم اور خوشحال خطے کے خواہاں

سعودی عرب : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کی سعودی شاہ سلمان اورولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔ امریکی صدر کی سعودی قیادت کے ساتھ ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے.

امریکی صدر کا سعودی عرب کا پہلا دورہ، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جدہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے اور سعودی عرب پہنچنے سے قبل انہوں نے اسرائیل کا.

بھارتی طیارہ بم دھماکے میں بری ہونے والے خالصتان کے کارکن کا بیدردی سے قتل

برٹش کولمبیا: (ویب ڈیسک) دہائیوں برس قبل بھارتی طیارے کو بم دھماکے سے اُڑانے کے الزام میں بری ہونے والے خالصتان تحریک کے کارکن ریودمن سنگھ کو کینیڈا میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں.

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوجیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ میں2 ہلاک اور3 زخمی

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوجی اڈے کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ میں.

وکرما سنگھے نے سری لنکا کے عبوری صدر کا حلف اٹھا لیا

کولمبو: (ویب ڈیسک) رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے عبوری صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے عبوری صدرکے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وہ پارلیمنٹ میں نئے.

سعودی عرب کا اسرائیل سمیت تمام ممالک کی پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل سمیت تمام ممالک کی پروازوں کے لئےفضائی حدود کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے.

سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا، ملک میں جشن

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے ملک سے فرار ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو.

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ 73 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئیں. امریکی میڈیا کےمطابق ایوانا کی موت نیویار ک میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں ہوئی۔ ایمرجنسی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv