تازہ تر ین
بین الاقوامی

آرمینیا: آتش بازی کی دکان میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

یروان: (ویب ڈیسک) آرمینیا میں آتش بازی کی دکان پر ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ کے باعث متعدد قریبی عمارتیں گر گئیں، ملبے سے اب تک 16 لاشیں نکالی جاچکی.

افغان انخلا کے ایک سال بعد آج ہم پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں،امریکا

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ امریکی مشن کے خاتمے کو تقریباً ایک سال ہوگیا، افغان انخلا کے ایک سال بعد آج ہم پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں۔ امریکی وزراتِ خارجہ.

کویت نے ایران میں 6 سال بعد اپنے سفیرکا تقرر کردیا

تہران: (ویب ڈیسک) کویت نے ایران میں 6 سال کے بعد اپنے پہلے سفیرکا تقرر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی سفیربدر عبداللہ المنیخ نے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبد اللہیان کو سفارتی اسناد پیش کیں، دوسری.

افغانستان میں طالبان حکومت کا ایک سال مکمل، وزیراعظم حسن اخوند نے پیغام جاری کردیا

کابل: (ویب ڈیسک) طالبان کی جانب سے افغانستان میں حکومت قائم کیے ایک سال مکمل ہوگئے، اس موقع پر افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوندنے پیغام جاری کیا ہے۔ افغان وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کے.

مسجد نبوی ﷺ: ریاض الجنۃ میں عبادت کا دورانیہ مقرر

مدینہ منورہ: (ویب ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے ریاض الجنۃ میں عبادت کا دورانیہ مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی ﷺ میں ریاض الجنۃ میں عبادت کا دورانیہ مقرر کردیا۔.

امریکی کانگریس کے وفد کا دورہ تائیوان،چین نے دوبارہ جنگی مشقیں شروع کردیں

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکی کانگریس کے وفدکے دورہ تائیوان کے پیش نظرایک بارپھرجنگی مشقیں شروع کردیں۔ چینی فوج کے بیان کے مطابق فورسزنے تائیوان کے ارد گرد، سمندر اور فضائی حدود میں جنگی مشقوں کا اہتمام کیا۔ اس.

خواتین کی شکایات پر جانسن بے بی پاؤڈر برطانوی مارکیٹوں سے اٹھانے کا اعلان

برطانیہ : (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ہزاروں خواتین کی جانب سے قانونی شکایتوں کے بعد جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے جانسن بے بی پاؤڈر کی برطانوی مارکیٹوں میں فروخت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ کی ہزاروں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv