تازہ تر ین
بین الاقوامی

سیلاب نے سوڈان میں تباہی مچادی، 112 ہلاکتیں

خرطوم: (ویب ڈیسک) سوڈان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے ہونی والی ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے رہائشی علاقوں کا رخ کرلیا.

دوران پرواز پائلٹ بے ہوش؛ مسلسل پرواز کرتا طیارہ ایندھن ختم ہونے پر گرکر تباہ

برلن: (ویب ڈیسک) اسپین سے جرمنی جانے والا نجی طیارہ بے ترتیب اُڑان بھرتے ہوئے بالٹک کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد سے جہاز آٹو موڈ پر تھا۔ عالمی.

چین ، سیچھوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے جنوب مغربی صوبے،سی چھوان کی کاونٹی لوڈنگ میں پانچ ستمبر کو 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس میں ابھی تک اکیس افراد ہلاک ہو نے کی اطلاعات ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے سی چھوان کے صدر.

بھارتی نژاد رشی سوناک کو شکست، لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

لندن: (ویب ڈیسک) بھارتی نژاد رشی سوناک کو شکست دے کر لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لز ٹرس ( Liz truss) برطانیہ کی نئی وزیراعظم ہونگی، کنزرویٹو پارٹی نے لز ٹرس.

چین سے قربت پرتشویش؛ امریکی صدر نے پیسیفک ممالک کا اجلاس بلالیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ کرنے والے بحرالکاہل جزیرے کے 12 ممالک کا اجلاس واشنگٹن میں بلالیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن 28-29 ستمبر کو واشنگٹن میں ایک اجلاس کی.

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران کون سی دستاویزات ملیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

فلوریڈا : (ویب ڈیسک) فلوریڈا کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےگھر پر چھاپے کے دوران برآمد کی گئیں چیزوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ، خالی خفیہ فولڈرز اور.

احتجاج کے باعث فرار ہونیوالے سابق سری لنکن صدر وطن پہنچ گئے

کولمبو: (ویب ڈیسک) ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدرگوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہروں.

جرمن ائیر لائن لفتھانسا کے پائلٹوں کا تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ، 8 سو سے زائد پروازیں منسوخ

برلن: (ویب ڈیسک) جرمن ائیر لائن لفتھانسا کے پائلٹوں نے تنخواہ میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتال کردی جس کے باعث 8 سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ لفتھانسا کے پائلٹوں کی یونین کا مطالبہ ہے کہ 5 ہزار پائلٹوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv