تازہ تر ین
بین الاقوامی

عراق: مقتدی الصدر کے حامیوں نے دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس پر دھاوا بول دیا

بغداد: (ویب ڈیسک) عراق میں مقتدی الصدرکے حامیوں نے ایک بارپھر پارلیمنٹ ہاؤس پر دھاوابول دیا۔ مظاہرین تین دنوں میں دوسری بارگرین زون میں داخل ہوگئے جہاں سرکاری دفاتراوررہائش گاہیں موجود ہیں۔ احتجاج میں ہزاروں افرادمقتدالصدرکی تصاویراورعراقی پرچم کے ساتھ.

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی نہ رکی، نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پرظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی.

’ٹائی نہ پہنیں‘، اسپین کے وزیراعظم نے توانائی بچانے کا نسخہ پیش کردیا

اسپین : (ویب ڈیسک) اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سنچز نے توانائی بچانے کا انوکھا نسخہ پیش کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سنچز نے سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین پر زور دیا.

سعودی شہر دمام میں انسداد منشیات ادارے کی کارروائی، 3 پاکستانی گرفتار

دمام: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر دمام میں انسداد منشیات کے ادارے نے کارروائی کرکے 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق انسداد منشیات کے ادارے نے سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں کارروائی کی۔.

روس کا چین کی “ون چائنا پالیسی” کے حمایت کا اعادہ

تاشقند: (ویب ڈیسک) روس کی جانب سے تائیوان معاملے پر چین کی "ون چائنا پالیسی" کے حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ چین کی ون چائنا پالیسی پر روسی موقف.

امریکا میں بارشوں اور سیلاب میں 8 افراد ہلاک

فرینکفرٹ: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کینٹیکی میں مسلسل طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی جس کے دوران مختلف واقعات میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کینٹیکی میں طوفانی.

سعودی ولی عہد کی فرانسیسی صدر سے ملاقات، متعدد شعبوں میں تعاون پر اتفاق

پیرس: (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پیرس میں فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے توانائی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق 2018 میں خشوگی.

تباہ شدہ شہر میں فوٹو شوٹ کرانا یوکرینی صدر کو مہنگا پڑ گیا

یوکرین : (ویب ڈیسک) تباہ شدہ گاڑیوں، عمارتوں اور املاک کے ساتھ فوٹو شوٹ کرانا یوکرین کے صدر زیلنسکی اور خاتون اوّل کو فوٹوشوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا۔ امریکی میگزین ووگ نے یوکرین کی خاتون اول کی تصویر کو میگزین.

لاطینی امریکہ میں بس کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک

نیکاراگوا : (ویب ڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک نیکاراگوا میں بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 13 افراد ہلاک اور47 زخمی ہوگئے ہیں، جن کی حالت تشویشناک ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق وینزویلا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv