تازہ تر ین

امریکی کانگریس کے وفد کا دورہ تائیوان،چین نے دوبارہ جنگی مشقیں شروع کردیں

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکی کانگریس کے وفدکے دورہ تائیوان کے پیش نظرایک بارپھرجنگی مشقیں شروع کردیں۔
چینی فوج کے بیان کے مطابق فورسزنے تائیوان کے ارد گرد، سمندر اور فضائی حدود میں جنگی مشقوں کا اہتمام کیا۔ اس سے قبل چینی فورسزنے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے موقع پر جنگی مشقوں کا انعقادکیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv