تازہ تر ین
بین الاقوامی

ہانک کانگ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی

ہانگ کانگ: (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 14 کروڑ لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات(میتھمفیٹا مائن) برآمدگی کرلی۔ حکام کے مطابق منشیات میکسیکو سے آسٹریلیا اسمگل کی جا رہی تھی اور ناریل کے پانی کے.

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک

سیئول: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں بھوتوں کے تہوار ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع.

صومالیہ، وزارت تعلیم کے دفتر میں 2 کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک

موغادیشو: (ویب ڈیسک) صومالیہ کی وزارت تعلیم کے دفتر میں دو کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دارالحکومت موغادیشو میں دو.

وسط مدتی انتخابات، سازشی تھیوریوں کا راستہ روکنے کیلئے ہر شخص باہر نکلے: اوباما

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سابق صدر براک اوباما نے وسط مدتی انتخابات کے تناظر میں کہا ہے کہ اگلے ماہ جمہوریت خطرے میں ہو سکتی ہے۔ جمہوری پاور پلئیر اور اپنی جماعت میں غیر معمولی مقبول سابق صدر اوباما نے.

‘اب سڑکوں پر نہ آئیں’ سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب کی مظاہرین کو تنبیہ

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ حسین سلامی نے مظاہرین کو خبردار کیا ہےکہ وہ اب سڑکوں پر نہ آئیں، مظاہروں کا مذموم منصوبہ امریکا نے بنایا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ حسین سلامی نے.

روس نے برطانیہ پر گیس پائپ لائن دھماکوں کا الزام عائد کردیا

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے یورپ کوگیس فراہم کرنے والی نارڈ اسٹریم پائپ لائن میں دھماکوں کا الزام برطانیہ پر عائد کردیا۔ روسی خبرایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے نارڈاسٹریم پائپ لائن دھماکوں میں برطانیہ کے ملوث ہونےکا الزام.

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کے شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ملکہ کیملا بھارت سے واپس آرہی تھیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت.

نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ، شدید زخمی

سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے ایوان نمائندگان کی.

ایران سے جرمنی آنے والی پرواز کے پہیوں سے لاش برآمد

فرینکفرٹ: (ویب ڈیسک) ایران سے فرینکفرٹ آنے والی لفتھانزا ایئرلائن کے طیارے کے پہیوں سے ایک لاش ملی ہے جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے.

یوکرین کا اب تک 300 سے زائد ایرانی ساختہ ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین نے دعویٰ کیاہے کہ وہ اب تک 300 سے زائد ایرانی ساختہ ڈرونز مار گرا چکا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی فضائیہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فوج.

فلپائن: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

فلپائن : (ویب ڈیسک) فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک جبکہ افراد متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ فلپائن کے جنوبی صوبے میں شدید بارشوں، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے دو علاقے متاثر ہوئے، حکام کی جانب سے مزید.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv