تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایرانی نژاد خاندان میں پیدا ہونیوالی 26 سالہ رومینا سویڈن کی وزیر موسمیات مقرر

سٹاک ہوم: (ویب ڈیسک) ایرانی نژاد خاندان میں پیدا ہونے والی 26 سالہ رومینا پورمختاری کو سویڈن کی موسمیات کی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رومینا اب تک لبرل پارٹی کے یوتھ ونگ کی.

بھارت؛ مسلم طالبہ کو حجاب نہ اتارنے پر امتحان گاہ سے نکال دیا گیا

پٹنہ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلم طالبہ کو حجاب اتارنے سے انکار پر امتحان دینے سے روک دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست بہار کے مہانت درشن داس مہیلا کالج میں طلبا کی بڑی تعداد.

مہیسا ایرانی کی ہلاکت: مظاہرے روکنے پر ایران کی سکیورٹی فورسز پر پابندی

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں مہیسا امینی کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں کو دبانے پر یورپی یونین نے ایران کی سکیورٹی فورسز پر پابندی عائد کر دی۔ یورپی یونین نے ایران کی اخلاقی پولیس کے سربراہان، پاسداران انقلاب.

ایک اور بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

اتراکھنڈ : (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹ اور چار مسافر سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا.

روسی ائیر فورس کا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا

روس: (ویب ڈیسک) روسی ایئرفورس کا جیٹ طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، حادثے میں چار افراد ہلاک ہوئے ، پائلٹ محفوظ رہا۔ حادثہ روس کے شہر یےسک میں پیش آیا۔طیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ.

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد طالبان اور امریکی حکام میں پہلی ملاقات

دوحہ: (ویب ڈیسک) القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد طالبان اور امریکی حکام میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ امریکی حکام کے مطابق واشنگٹن.

آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا : (ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ آسٹریلوی حکومت کا موقف ہے کہ بیت المقدس کے تنازعہ کا حل پرامن طریقے اور بات چیت کے ساتھ.

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں: امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے نیوز بریفنگ کے.

سعودی عرب نے اہم افریقی ملک کے ساتھ 15 ارب ڈالر سے زائد کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور جنوبی افریقہ نے 15 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مملکت اور جنوبی افریقہ.

پیرس میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت میں مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک لاکھ سے زائد افراد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv