اٹلی:سپر سٹور میں چاقو حملہ، کیشیئر ہلاک، فٹبالر پبلو میری زخمی
روم: (ویب ڈیسک) اٹلی کے شہر میلان کے سپر سٹورمیں چاقو حملے سے کیشیئر ہلاک ہو گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق میلان میں ایک سپر سٹور میں چاقو حملے سے کیشیئر ہلاک، فٹبال کلب آرسنل کے کھلاڑی پبلو میری سمیت.