تازہ تر ین
بین الاقوامی

برطانیہ کا یوکرین کو1 ہزار میزائل فراہم کرنے کا اعلان

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم رشی سوناک نے اعلان کیا ہے کہ روس سے مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے 1000 میزائل فراہم کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب.

ایران پر طاقت کے استعمال سے ہچکچائیں گے نہیں، اسرائیل

تل ابيب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم یائر لپید نے خبردار کیا کہ ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف طاقت کے استعمال سے دریغ نہیں کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرعظم یائر لپید نے الزام.

راجیو گاندھی قتل کیس میں خاتون سمیت مزید 6 مجرمان 31 سال بعد رہا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں خاتون مجرمہ نالینی سمیت مزید 6 مجرموں کی 31 سال قید کی سزا بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مئی.

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوجیوں نے اپنی.

برسلز میں پولیس پر حملہ، چاقو کے وار سے ایک اہلکار ہلاک

برسلز : (ویب ڈیسک) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو کے وار سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں نارتھ ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں سکیورٹی پر مامور گشت کرنے والے.

فلوریڈا میں سمندری طوفان ’ نکول ‘سے تباہی، لاکھوں گھر اور دفاتر بجلی سے محروم

فلوریڈا : (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نکول نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد 6 لاکھ گھر.

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

امریکا : (ویب ڈیسک) نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ایک ایک لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے.

طالبان نےکابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی

کابل : (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی گئی،طالبان حکومت نے پابندی کی تصدیق کی لیکن تفصیل فراہم نہیں کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خواتین کو کابل کے.

امریکی وسط مدتی انتخابات: ری پبلکنز نے ایوان نمائندگان میں 209 نشستیں حاصل کرلیں

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی برتری، 209 نشستیں حاصل کرلیں ، سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے مزید 9 نشستیں درکار۔ ڈیموکریٹس کی 191 نشستیں، سینیٹ میں بھی ری پبلکنز.

سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

نئی دلی : (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ممکنہ دورہ بھارت پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان.

تیل کی برآمد بند کر دیں تو2 ہفتوں میں پوری دنیا متاثر ہوجائیگی: سعودی وزیر توانائی

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ہم خام تیل کی برآمد بند کردیں تو دو سے تین ہفتے کے اندر پوری دنیا متاثر ہونا شروع ہوجائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv