تازہ تر ین
بین الاقوامی

فحش اشارہ نہیں کیا، گنتی کر رہی تھی، برطانوی ٹی وی میزبان کی وضاحت اور معذرت

بی بی سی کی خاتون نیوز پریزینٹر مریم مشیری نے فحش اشارے سے متعلق اپنی وائرل ویڈیو پروضاحت جاری کرتے ہوئے معذرت کرلی ہے۔ وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی بی سی نیوز کی اینکر بلیٹن کے.

رشی سُونک انتظارمیں لیکن سرکاری رہائشگاہ کا دروازہ ہی نہ کھلا، ویڈیو وائرل

بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سُونک کو سرکاری رہائشگاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کا دروازہ وقت پر نہ کھلنے کی وجہ سے خفت اٹھانی پڑ گئی۔ نیدرلینڈز کے وزیراعظم کا استقبال کرنے کے بعد انہیں اندر لے جانے والے رشی سونک.

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پربھارت کی نئی قانون سازی کو پاکستان مسترد کرتا ہے، جموں کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں.

شمالی کوریا کے سربراہ ملکی خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے روپڑے

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان ملک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ اتوار کے روز منعقدہ ایک تقریب میں کم جونگ کو آنسو پونچھتے ہوئے دیکھا گیا، وائرل.

’نہرو نے دو بڑی غلطیاں کیں ورنہ پورا کشمیر ہمارا ہوتا‘، بھارتی وزیر داخلہ

بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے دور میں کی گئی غلطیوں کا خمیازہ کشمیر کو بھگتنا پڑا۔ جمعرات کو لوک سبھا (قومی اسمبلی) میں اظہار خیال کلرتے.

ملالہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، پاکستان سے افغان مہاجرین کا انخلا ظالمانہ ہے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی پرکُھل کربول پڑیں۔ گزشتہ روز ملالہ یوسف زئی نے جیونیوز کے پروگرام میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی جہاں انہوں نے اسرائیل کی بربریت اور افغان حکومت.
امریکا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ٹیکساس میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت شین جیمز کے نام سے ہوگئی۔ پولیس کے.

غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جنگ کے بعد غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا۔ انہوں نے بریفنگ میں کہا غزہ سے فورسز کا فوری انخلا اسرائیل اور فلسطینی عوام سمیت کسی.

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عتیق بٹ گرفتار

فیصل آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل نے یونان کشنی حادثے کے مرکزی ملزم کر گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق غیرقانونی طریقے سے شہریوں کو  یونان بھیجنے والے مرکزی ملزم عتیق بٹ کو ایف آئی اے.

جنگ کے بعد غزہ میں بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کا کنٹرول کسی بین الاقوامی طاقت کے حوالے نہیں کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ کو غیر مسلح.

غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پراسرائیل کے وحشیانہ حملے، ایک روز میں 110 شہید

غزہ: اسرائیل کے غزہ اور خان یونس میں مہاجر کیمپوں میں حملوں کے دوران مزید 110 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے خان یونس ، بریج کیمپ، دیر البلح اور نصیرات میں پناہ گزین کیمپوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv