تازہ تر ین
بین الاقوامی

حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ہزاروں راکٹ فائر، آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان

مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیل پر 5 ہزار سے زائد راکٹ فائر کیے.

پہلی پاکستانی خاتون آج خلا میں قدم رکھنے کیلئے تیار

دبئی:  پاکستانی خاتون نیمرا سلیم آئندہ ماہ اکتوبر میں خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کریں گی۔ نیمرا سلیم امریکی کمپنی ورجن گلیکٹگ کے نئے مشن  گلیکٹک4  میں 3 سیاحوں سمیت سفر کریں گی جو کمپنی کے وی ایس.

فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ، 100 سے زائد جاں بحق

بیروت: شام کی ایک فوجی اکیڈمی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شام کے وزیر دفاع حملے سے کچھ دیر قبل.

امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

امریکی سفیرنے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔ پولیٹیکو کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے تعلقات کشیدہ ہونے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکام کے ساتھ رابطہ.

ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے دوران احمدآباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا۔ بھارتی کی رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دہشت گردوں نے احمدآباد میں ہونے والے میچوں.

بھارت: ورلڈ کپ 2023ء کا آج سے آغاز، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ افتتاحی میچ کھیلیں گے

احمد آباد: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغاز آج سے بھارت میں ہو گا، ون ڈے کرکٹ پر حکمرانی کیلئے دس ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں.

چینی آبدوز امریکہ کیلئے بچھائے گئے اپنے ہی جال میں پھنس کر تباہ،55اہلکار جان بحق

برطانوی خبر رساں ادارے“دی ٹائمز“ نے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ایک نیوکلئیر آبدوز اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چینی بحریہ کے.

اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے؛ ایران

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلم ممالک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جارحیت کا ایک ہی جواب ہوتا ہے اور وہ مزاحمت ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ادارے کے.

بونی کپور نے اپنی بیوی سری دیوی کو مارنے کے الزام پر 5 سال بعد خاموشی توڑ دی

نامور بھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنی بیوی سری دیوی کو مارنے کے الزام پر 5 سال بعد خاموشی توڑ دی ہے۔ بونی کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اداکارہ کی موت طبعی نہیں بلکہ حادثاتی تھی اور انہیں.

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن سوم نے منگل کو پاکستان.

خوشبوؤں کا شہر پیرس کھٹملوں کا شہر بن گیا۔

فرانس کے مختلف شہروں میں کھٹمل پھیل گئے۔ پیرس اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں کھٹمل (کیڑوں) کی بھرمار، میٹرو اور ٹرینوں میں بھی کھٹمل کا راج خوشبوؤں کا شہر پیرس کھٹملوں کا شہر بن گیا۔فرانس کے شہر مارسائی کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv