تازہ تر ین
بین الاقوامی

بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری وکیل پرنظر رکھنے کیلئے برقی کڑا پہنا دیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک شخص کے جسم پر گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) ٹریکر لگانے پر بھارتی کارکنوں نے حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ دہشتگردی کے الزامات پر یہ ملک میں الیکٹرانک مانیٹرنگ کا اس طرح.

غیر فعال جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے لیے گوگل خبردار کرنا شروع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو آئندہ ماہ سے جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے آپریشن کے متعلق خبردار کرنا شروع کر دیا۔ اس آپریشن میں گوگل تمام ایسے نجی اکاؤنٹس کو ای میل، دستاویزات، اسپریڈ شیٹ، کلینڈر اپائنٹمنٹ،.

ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اسٹوڈیو اے 24 کی جانب سے ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کے.

برطانوی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ؛ سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون وزیر خارجہ مقرر

لندن: برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی حیران کن طور پر سیاست میں واپسی ہوگئی اور انھیں ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ بھارتی نژاد سویلا بریورمین.

سورج، سمندر اور سرجری، ترکی مقبول ترین سیاحتی ملک بننے لگا

تُرکی مقبول ترین سیاحتی ملک بننے کی فہرست میں فرانس کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس، اسپین کے بعد چھٹیاں گزارنے کے لیے دوسری مقبول ترین منزل ترکی بننے لگا کیونکہ اس کی سرحدیں.

فلسطین ریلی پر طاقت کا استعمال؛ برطانوی وزیر داخلہ کو برطرف کردیا گیا

لندن: برطانیہ میں بھارتی نژاد اور متنازع وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اب ان کی جگہ ممکنہ طور پر سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی لیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم.

اسرائیل میں ہزاروں افراد کا احتجاج؛ نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیل کے دارالحکومت میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کی خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پر مسلسل بمباری اور اپنے.

کولمبیا شہریوں کی صحت کیلیے ’جنک فوڈ قانون‘ لانے والا پہلا ملک بن گیا

بگوٹا: کولمبیا نے شہریوں کے طرز زندگی اور کھانے پینے کی عادات کو درست کرنے کے لیے دنیا کا پہلا ‘جنک فوڈ قانون’ متعارف کرادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا میں کھانے پینے کی عادات اور جنگ فوڈ کے.

فلسطین کیلئے لندن میں 3 لاکھ افراد کا مارچ

وسطی لندن میں 3 لاکھ سے ذائد افراد نے فلسطینیوں کے حق میں مارچ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے تقریباً 100 افراد کو گرفتارکر لیا تاکہ انہیں مرکزی ریلی میں خلل ڈالنے سے روکا جاسکے، کچھ نے.

او آئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض: سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کا غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس منعقد ہوا جسں میں سربراہان مملکت نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیل سے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا، غزہ میں قتل عام پر عالمی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv