مقبوضہ کشمیر میں جنگلی ریچھ کا 55 سالہ بزرگ پر حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
سری نگر:(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں جنگلی ریچھ نے شہری پر اچانک حملہ کیا جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق واقعہ گزشتہ جمعرات مقبوضہ کشمیر.