تازہ تر ین

ایٹمی حملے میں محفوظ رکھنے والا لگژری بنکر

(ویب ڈیسک )امریکا میں نیوکلیئر حملے میں بھی محفوظ رہنے کی ضمانت کے ساتھ زیرِ زمین بنکر اب رہائش کے لیے دستیاب ہے۔ڈیڑھ ملین ڈالرز کے عوض اس لگژری بنکر میں ایک منزل کا آدھا حصہ حاصل کیا جاسکے گا جہاں دیگر بہت سی سہولیات پیکج کا حصہ ہوں گی۔ایٹمی جنگ کی صورت میں اس بنکر میں موجود افراد کو 5 سال تک رہائش کی ضروریات و سہولیات دستیاب ہوں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv