تازہ تر ین

آم خریدیں اور سپر کار لیمبورگینی میں رائیڈ لیں

پاکستان کے آم دنیا بھر میں مشہور ہیں اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں لیکن حال ہی میں دبئی کے ایک پاکستانی سپر مارکیٹ نے صارفین کو پاکستانی آم کے ساتھ ایک زبردست پیشکش کی ہے۔ دبئی میں ‘پاکستان سپر مارکیٹ’ صارفین کو آم خریدنے پر سپر کار لیمبورگینی میں مختصر رائیڈ کا موقع بھی دیتی ہے۔پاکستان سپر مارکیٹ دبئی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اس آفر کی پیشکش کے بعد آم کی فروخت دگنی ہوگئی ہے جو کہ جون کے درمیان سے صارفین کے لیے پیش کی گئی تھی۔اس آفر سے مستفید ہونے کے لیے صارف کو کم سے کم 100 فرہم کا آرڈر کرنا ضروری ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv