تازہ تر ین

بیٹی کی آن لائن کلاسسز اور مہنگا مو بائل با پ کی خودکشی کی وجہ بن گئے

بھارت (ویب ڈیسک)میں‌ بیٹی کی آن لائن کلاسز کیلئے مہنگا موبائل نہ خریدنے والے مجبور باپ نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تری پورہ میں غربت سے تنگ گھرانے کی بیٹی نے آن لائن کلاسسز لینے کے لیے باپ سے اینڈرائیڈ موبائل فون کی فرمائش کی۔45 سالہ سکمار نے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بیٹی کے لیے سادہ موبائل خریدا اور جب یہ اپنی 15 سالہ صاحبزادی کو دیا تو اُس نے لینے سے انکار کردیا اور کہا کہ اینڈرائیڈ فون کے بغیر وہ کوچنگ کی کلاس نہیں لے سکتی۔والد کے اینڈرائیڈ موبائل فون نہ خریدنے پر بیٹی نے با پ کا لایا ہوا سستا مو با ئل زمین پر پھینک کر توڑ دیا اور والد سے ناراض ہوگئی۔بیٹی کے اس ردعمل کے بعد والد نے کہا کہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ اینڈرائیڈ فون خرید کر دے سکوں۔پولیس کے مطابق سکمار مزدوری کا کام کر کے اپنے گھر کے اخراجات پورے کرتا تھا،وہ کورونا کے باعث لاک ڈاؤن اور کام بند ہونے کی وجہ سے  پریشان رہتا تھا جوکہ تین بچوں کا باپ تھا۔واضح رہےکہ خودکشی کر نے والے شخص کے قریبی رشتے دار کا کہنا ہے کہ بیٹی کی ناراضی کے بعد وہ بہت زیادہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا، کئی روز تک



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv